• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامونکی: بھائیوں کی فائرنگ سے بہن جاں بحق، بہنوئی زخمی

کامونکی میں پسند کی شادی کرنے پر بھائیوں کی فائرنگ سے بہن جاں بحق اور بہنوئی شدید زخمی ہوگیا۔

کامونکی میں ماڑی ٹھاکران میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو ہلاک کر دیا، گولیاں لگنے سے بہنوئی شدید زخمی ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی نے گھر سے بھاگ کر اپنے کزن سے شادی کی اور دونوں روپوش ہوگئے تھے۔

لڑکی کےبھائی نے اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ مل کر واردات کی، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

تازہ ترین