• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلی، 155 رکنی پارلیمنٹ کے انتخاب کیلئے دوسرے روز بھی ووٹ ڈالے گئے

سنتیاگو (اے ایف پی) چلی کےعوام نے 155 رکنی پارلیمنٹ کو منتخب کرنے کیلئے دوسرے روز بھی حق رائے دہی استعمال کیا۔نئی پارلیمنٹ آمرانہ دور کے آئین کو دوبارہ مرتب کرے گی ۔چلی میں 14ملین افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔

تازہ ترین