• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس ریفلنگ سے آگ بھڑک اٹھی، دکان مالک سمیت تین افراد جھلس کر شدید زخمی

ملتان (سٹاف رپورٹر)نون چوک کے قریب محمد خالد کی سلنڈروں کی دوکان میں موجود تھا کہ اچاچک سلنڈر میں ریفلنگ کے دوران گیس لیکج کی وجہ سے دوکان میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دوکان میں موجود سامان کو اپنی لپیٹ میں لےلیا ،دوکان میں موجود گاہک امجد علی اور محمد علی آگ کی زد میں آکر جھلس گئے، واقعے کی اطلاع پر متعلقہ پولیس اور ریسکیو 1122فائربریگیڈ عملہ نے موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔
تازہ ترین