• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں درجہ حرارت 43ڈگری کو چھو گیا، ہوا میں نمی کا تناسب  16فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43سے45ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنےکا امکان ظاہر کیا تھا۔

 بحیرہ عرب میں طوفان کے باعث کراچی میں خشک اور گرم ریگستانی ہواؤں کا راج ہے،کل بھی شدید گرمی پڑے گی ۔

طوفان کے زیر اثر تھر پارکر، میرپور خاص کے علاقوں میں کل سے تیز بارش متوقع ہے جبکہ  ٹھٹہ ، جاتی ، بدین کی ساحلی پٹی میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

ادھر کیٹی بندر میں بڑی تعداد میں کراچی کے ماہی گیروں نے لانچیں لنگر انداز کردی ہیں ۔

تازہ ترین