• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(ا سٹا ف رپورٹر)کلفٹن 3 تلوار چیپل پلازہ کی لفٹ سے گرکرایک بچہ جاں بحق ہو گیا، جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ، بچے کی شناخت 8سالہ شان ولد سلمان کے نام سے ہوئی ہے ۔

تازہ ترین