• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر عارف علوی کی FPCCI کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایف پی سی سی آئی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروادی‘ ایف پی سی سی آئی اعلامیہ کے مطابق صدرعارف علوی نے ایوان صدر اسلام آباد میں ایف پی سی سی آئی کے وفد سے ملاقات کی۔ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں جو کہ وفد کی قیادت کر رہے تھے کاروباری اور معاشی مسائل کو پوری تو جہ سے سننے پر صدر عارف علوی کا شکریہ ادا کیا۔ ناصر حیات مگوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی سفارشات اور ٹیکس سسٹم اصلاحات کو شامل کیاجا نا چا ہیے۔

تازہ ترین