• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے فوجی پوسٹ پر فائرنگ، سپاہی شہید


دہشت گردوں کی جانب سے سرحد پار سے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی پوسٹ پر فائرنگ کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کی فائرنگ کا موثر جواب دیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عمر دراز شہید ہوگیا۔

تازہ ترین