• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر میل ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

پشاور سے کراچی آنے والی خیبر میل ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔

ٹو ڈاؤن خیبر میل ایکسپریس کی اے سی سلیپر بوگی کا بریک چوک ہوگیا تھا، بوگی سمیت ٹرین کے ٹریک سے اترنے کا خدشہ تھا، رفتار کم کرکے ٹرین کو پلیٹ فارم تک لایا گیا۔

متاثرہ بوگی پلیٹ فارم پر لا کر ٹرین سے علیحدہ کردی گئی، متبادل بوگی لگا کر ٹرین روانہ کردیا گیا۔

تازہ ترین