• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

‏شہباز شریف نون لیگ کو اکٹھا کرنے پر دھیان دیں، فوادچوہدری


وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏شہباز شریف نون لیگ کو اکٹھا کرنے پر دھیان دیں۔

فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ شہباز شریف پہلے اپوزیشن کو اکٹھا کرنے کی بجائے نون لیگ کو اکٹھا کرنے پر دھیان دیں۔

انہوں نے کہا کہ کشتی بھنور میں ہے، اگر نکلے تو فضل الرحمن کا کندھا تو ہر انتشار کیلئےحاضر ہی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن سنجیدہ ہو تو الیکشن اصلاحات پر بات کیلئے پی ڈی ایم جیسےچوں چوں کے مربے کی بجائے پارلیمانی لیڈر بات کریں۔

تازہ ترین