• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد طور کے مسئلے پر لوگ ہماری حساس ترین ایجنسیوں کو ملوث کرنا چاہتے ہیں، شیخ رشید


وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسد طور کے مسئلے پر بعض لوگ ہماری حساس ترین ایجنسیوں کو ملوث کرنا چاہتے ہیں۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ہمیں آج ایک اہم ویڈیو ملی ہے، اس کے ذریعے ہم کافی حد تک ملزموں تک پہنچ جائیں گے۔

شیخ رشید نے پولیس اور ایف آئی اے مل کر اسد طور کے ملزموں کو شکنجے میں لائیں۔

تازہ ترین