• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب سے مذاکرات اچھے ماحول میں جاری ہیں، ایران

تہران (اے ایف پی) ایرنی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے مزاکرات اچھے ماحول میں جاری ہیں، اور امید ہے کہ جلد ہی کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے،دونوں ممالک کی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی اور سعودی حکام اپریل میں بغداد میں ملے تھے ایران کی وزارت خارجہ کے ایک افسر کے مطابق دونوں ممالک کے مزاکرات اچھے ماحول میں جاری ہیں اور جلد ہی کسی اچھے نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔

تازہ ترین