• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور یونیورسٹی افسران پر لاٹھی چارج کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پشاور یونیورسٹی کے افسران اور ملازمین پر لاٹھی چارج کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ رانا جنگ شیر صدر، زاہد محمود، عمران شیخ، خلیل احمد کھور نے اجلاس میں شرکاءنے حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں فی الفور بڑھائی جائیں بصورت دیگر جامعہ زکریا کےافسران اس سلسلہ میں پرامن احتجاج کریں گے۔
تازہ ترین