• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو کی زرعی زمین پر اچانک گہرا گڑھا پڑ گیا


میکسیکو کی زرعی زمین پر اچانک 60 میٹر چوڑا اور 15 میٹر گہرا گڑھا پڑ گیا ہے ۔

حکام نےرہائیشیوں اور مقامی کسانوں کو علاقے سے دور رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

زرعی اراضی پر گڑھا پڑںے کا واقعہ میکسیکو کے علاقے سانٹا ماریا زکاٹیپیک میں پیش آیا،جس کی نشاندہی مقامی افراد نے کی۔

مقامی ایکٹوسٹ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ گڑھا پڑنے کی وجہ علاقے میں تعمیراتی کام کی زیادتی ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین