• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں لوٹ مار کی واردات میں ایک اور شہری جان سے گیا، صفورہ چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مقتول اپنی اہلیہ کے ہمراہ گاڑی میں سوار تھا، ملزمان نے اسلحے کے زور پر موبائل فونز اور تین انگوٹھیاں چھین لیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ اس دوران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے شہری ہلاک ہوگیا۔

تازہ ترین