• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان بزدار کا فلاحی منصوبے بروقت مکمل کرنے کا حکم


وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں فلاحی منصوبے بروقت مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور میں منعقدہ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت فلاح عامہ کے منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم دیا۔

انہوں نے کہاکہ ترقیاتی فنڈز کا بروقت استعمال نہ کرنے والے محکموں سے جواب طلبی کی جائے گی۔

عثمان بزدار نے مزید کہا کہ ڈیولپمنٹ پراجیکٹس کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔

تازہ ترین