• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سچل پولیس نے سمیرا ٹاور کے قریب زیر تعمیر خالی پلاٹ سے اسلحے کے اسمگلر جان محمد بگٹی کو گرفتار کرکے بوری میں موجود 3پستول نما رائفل معہ راؤنڈ اور رپیٹر 12 بور معہ راڈ برآمد کر لئے،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

تازہ ترین