• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 650 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 11 ہزار 100 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن نے بتایا کہ دس گرام سونے کے دام 558 روپے کم ہوکر 95 ہزار 250 روپے ہے۔

تازہ ترین