• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ڈاکٹر چاہتا ہے کہ ہر شخص بیمار ہو

ایک وکیل کی خواہش ہوتی ہے کہ ہر شخص جھگڑالو ہو

پولیس والا چاہتا ہے کہ ہر شخص مجرم ہو

شراب فروش چاہتا ہے کہ ہر شخص شرابی ہو

سیاسی لیڈر چاہتا ہے کہ ہر شخص بھولا بھالا اور معصوم ہو

جھولا چھاپ عامل چاہتا ہے کہ ہر شخص بھوت پریت پر یقین رکھنے والا ہو

لیکن!

*ایک اُستاد ہی ہے جس کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ قوم کا ہر شخص تعلیم یافتہ ہو اور زندگی میں کامیاب و کامران ہو اور خود کی ترقی کے ساتھ ساتھ اپنے خاندان کی اپنے ملک کی اور پوری انسانیت کی بھلائ کا کام کرے.. (محمد اویس)

تازہ ترین