• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل آئی جی نےایم ٹی اوبرانچ کی انسپکشن کی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی پولیس جنوبی پنجاب ظفر اقبال اعوان نے گزشتہ روز جنوبی پنجاب پولیس آفس کی آپریشنل گاڑیوں اور ایم ٹی او برانچ کی انسپکشن کی۔اس موقع پر اسسٹنٹ آئی جی ڈسپلن عمران شوکت اور اسسٹنٹ آئی جی پولیس آپریشنز بھی انکے ہمراہ تھے۔
تازہ ترین