• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانسہرہ میں سیاحوں کی گاڑی پر درخت گرگیا، 3 جاں بحق


مانسہرہ میں شوگران روڈ پر سیاحوں کی گاڑی کے ساتھ حادثہ پیش آیا ہے۔

سیاحوں کی گاڑی  پر درخت گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

 باغ آزاد کشمیر میں ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔

واضح رہے کہ  گذشتہ دو روز قبل بابوسر ٹاپ پر سیاحوں کی گاڑی خراب ہونے سے  شدیدسردی میں 3 سال کی بچی انتقال کرگئی تھی۔

تازہ ترین