• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابوسرٹاپ پر سیاحوں کی گاڑی خراب، سردی سے 3 سال کی بچی انتقال کرگئی

بابوسر ٹاپ پر سیاحوں کی گاڑی خراب ہوگئی ، شدیدسردی میں 3 سال کی بچی انتقال کرگئی۔

ریسکیو انچارچ کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی مدد کے لیے ریسکیو ٹیم گئی جن کے ساتھ مکینک بھی موجود تھا۔ 

انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندان  کا تعلق ناران سے تھا، سیاحت کے لیے بابو سر آئے تھے۔

تازہ ترین