• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انیل کپور ہالی ووڈ اسٹارز کے ساتھ اپنی یادیں تازہ کرنے لگے

بالی ووڈ اداکار ایور گرین انیل کپور نے ہالی ووڈ اسٹارز کے ساتھ اپنی ماضی کی یاد تازہ کرلی۔ 

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر انیل کپور نے روبرٹ ڈی نائرو اور ال پچینو کے ہمراہ اپنے علیحدہ علیحدہ تصاویر شیئر کیں۔ 

انھوں نے اپنے اس پیغام میں لکھا کہ یہ شخصیات ان کے لیے انسپریشن ہیں اور بطور اداکار یہ دونوں میری اپنے کام سے محبت کی وجہ ہے۔

ساتھ میں انیل کپور نے ان تصاویر کو اپنی بہترین یادوں میں سے قرار دیا۔ 


تازہ ترین