• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انکم ٹیکس اتھارٹی کے صوابدیدی اختیارات کم ہوں گے


وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ میں انکم ٹیکس اتھارٹی کے صوابدیدی اختیارات میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ ٹیکس گزاروں کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ٹیکس گزاروں کا تحفظ کریں گے۔ سیلف اسیسمنٹ اسکیم کو اس کی اصل شکل میں بحال کریں گے۔

شوکت ترین نے کہا کہ سادہ ٹیکس ریٹرن فارم اور نئے قوانین لارہے ہیں۔ سیلز ٹیکس اور ایف ای ڈی میں اقدامات کیے جارہے ہیں۔

تازہ ترین