• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران احمد سلفی کے چچا سسر سید عبیدالرحمٰن کا انتقال، مولانا سلفی اور دیگر کا اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) سید عبیداللہ قادری کے چھوٹے بھائی عمران احمدسلفی کے چچا سسر سید عبیدالرحمٰن کا ہفتہ کوکراچی میں انتقال ہوگیا انکی نماز جناز جامعتہ الحسان الاسلامیہ منظور کالونی میں اداکی گئی اور محمد شاہ قبرستان میں سپردِ خاک کیاگیا، امیر جماعت غربااھلحدیث پاکستان مولانا عبدالرحمٰن سلفی، علامہ ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی، اور دیگر نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کی دینی خدمات کو خراج عقیدت اور مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔

تازہ ترین