• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی یونیورسٹی، 84 انچ قطر پانی کی لائن پھٹ گئی، مختلف علاقوں میں سپلائی معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی یونیورسٹی کے اندر 84 انچ قطر کی پانی کی لائن پھٹ گئ جس سے کافی مقدار میں پانی ضائی ہو گیا، لائن پھٹنے کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی سپلائی روک دی گئی ڈسٹرکٹ سینٹرل اور اس سے متعلقہ علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے واٹر بورڈ کے مطابق مرمت کے کام کو جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

تازہ ترین