• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عوام اور بلدیہ جنوبی کے ملازمین اور ان کے اہلخانہ کیلئے کوویڈ19- سے بچاؤ کی ویکسین مفت لگوانے کیلئے پانچ سینٹر زقائم کردئیے گئے جن میں ایدھی ڈسپینسری صدر،شیرشاہ روڈ ڈسپینسری، میراں پیر میٹرنٹی،ہجرت کالونی ایم سی ایچ سینٹراوراولڈ لیاری ڈسپینسری شامل ہیں ان سینٹرزمیں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف ہفتے میں چھ دن صبح نوبجے سے دوپہرتین بجے تک عملہ ویکسین لگانے کیلئے موجود رہے گا۔

تازہ ترین