• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کو تشدد اور استحصال سے بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے ، اعجاز عالم آگسٹین

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے کہاکہ بچوں کو کسی بھی طرح کے تشدد اور استحصال سے بچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔ ان خیالات کا اظہارصوبائی وزیر نے سیونتھ ڈے ایڈونٹسٹ چرچ میں سیمینار میں شرکت کے دوران کیا جبکہ اس موقع پر ریجنل ڈائریکٹر انسانی حقوق لبنیٰ منصور ، مذہبی اقلیتوں کے نمائندگان اور مختلف بچے بھی موجود تھے۔
تازہ ترین