• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم اے ،ایم ایس سی پارٹ ون کےپریکٹیکل امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے16جون سے شروع ہونے والے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ 2020ء کے امیدواروں کے پریکٹیکل امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری کر دی ہیں جو پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے جبکہ ریگولر امیدوار اپنی رول نمبر سلپس متعلقہ کالجز/ڈیپارٹمنٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔
تازہ ترین