• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمن کی منال اور احسن محسن کو منگنی کی مبارکباد

اداکارہ ایمن منیب المعروف ایمن خان نے اپنی بہن منال خان اور احسن محسن کو منگنی کی مبارکباد دی۔ 

خیال رہے کہ کچھ ہفتوں قبل منال خان اور احسن محسن اکرام کی بات پکی ہوئی تھی، تاہم اب دونوں کی منگنی ہوگئی ہے۔ 

منال خان کے مداح اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات انھیں منگنی پر مبارکباد دے رہے ہیں جبکہ ان کے لیے تہہ نیتی پیغامات کا سلسلہ بندھا ہوا ہے۔

ایسے میں منال خان کی جڑواں بہن ایمن خان نے بھی منال اور ان کے منگیتر کو منگنی کی مبارکباد دی۔ 

انھوں نے ویڈیو کی صورت میں اس منگنی کی ایک جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ 

ساتھ میں انھوں نے اس منگنی کو فیری ٹیل منگنی قرار دیا اور دونوں کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ 



تازہ ترین