• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی کے اندر پھٹنے والی پانی کی لائن کی مرمت مکمل نہ ہوسکی


جامعہ کراچی کے اندر رات گئے پھٹنے والی پانی کی لائن کی مرمت اب تک مکمل نہیں ہوسکی۔ لائن کی مرمت کا کام جاری ہے۔

پائپ لائن سے پانی کے بہاؤ کے باعث صفورا چورنگی اور اطراف کی گلیاں تالاب بن گئیں۔

 ٹریفک کی روانی متاثر ہے، جبکہ ضلع وسطی اور دیگر علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے یونیورسٹی روڈ کا دورہ کرتے ہوئے  پائپ لائن کا مرمتی کام تیز کرنے کی ہدایت  کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید