کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں سات ہفتے بعد اتوار سے گھڑ دوڑ کی سر گرمیاں شروع ہوجائیں گی، اتوار کو پانچ گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا جو شام چار بجے شروع ہوگی۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نےبولر مستفیض الرحمان کے بھارتی لیگ معاملے پر فوری مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔
نازیبا حرکت کرنے والے شخص کی ویڈیو بنا کر ایک خاتون نے انٹرنیٹ پر شیئر کی تھی ۔ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
وینزویلا کے وزیر دفاع ولادیمیر پیڈرینو لوپیز نے کہا ہے کہ ملک فتح حاصل کرے گا، مذاکرات نہیں کرے گا ،ہار نہیں مانے گا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا وعدہ ہے ترقی کا سفر جاری رہے گا، مجھے وزیر اعظم پیسے نہیں دے رہے ہیں۔
امریکی اٹارنی جنرل کے مطابق صدر نکولس مادورو اور ان کی بیوی پر منشیات اور دہشت گردی سمیت امریکا کے خلاف استعمال ہونے والے ہتھیاروں کے حصول کی سازش کے الزامات ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کو علم ہونا چاہیے کہ عوامی املاک پر مجرمانہ حملوں کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو کراچی میں پروٹوکول دینے کا اعلان کردیا۔
امام الحق نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے شائقن کو خوشخبری سنائی، انہوں نے بیٹی کا نام انارا حق رکھا ہے۔
یہ سپر مون آخری سپر مون ہے، جس کا آغاز اکتوبر 2025ء میں ہوا تھا جبکہ یہ سال 2026ء کا پہلا سپر مون بھی ہے۔
اسلامی اسکالر اور مبلغ مفتی شمائل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 30 لاکھ فالوورز مکمل کر لیے ہیں، جس کے بعد ان کی آن لائن سرگرمیوں اور فکری مباحث کو نئی توجہ حاصل ہو گئی ہے۔
امریکی سینیٹر نے مزید کہا کہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ امریکا وینزویلا میں اب مزید کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔
وینز ویلا کے صدر کے گرفتاری پر امریکا نے کتنے ملین ڈالرز کے انعام کا اعلان کیا تھا؟ تفصیل سامنے آگئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) کے سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اب نیا ڈرامہ کراچی بچاؤ کے نام سے شروع کر رہی ہے۔
امریکی حملوں کے بعد وینزویلا کا اگلا اقدام کیا ہو سکتا ہے؟ اس حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔
میرپور خاص اور تھرپارکر اضلاع کے سنگم پر واقع تاریخی نوکوٹ قلعے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے بعد تعینات چوکیدار کو حراست میں لے لیا گیا۔