کراچی(اسٹاف رپورٹر)فاسٹ بولر حسن علی پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ہفتے کی شب اسلام آباد یونائیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ حسن علی بقیہ میچز سے آوٹ ہوگئے ہیں وہ ببل سے باہر چلے گئے۔
چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا کہنا ہے کہ امریکا نے خودمختار ملک ایران کی جوہری تنصیبات پر کُھلم کھلا حملہ کر کے ایک خطرناک مثال قائم کی۔
آئی جی پولیس خیبر پختونخو اور چیف سیکریٹری نے کوہاٹی گیٹ میں سپریم کمانڈ پوسٹ کا دورہ کیا۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق درجنوں افراد لاپتہ ہیں اور امدادی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں
جین میریٹ نے کہا ہے کہ لیاری سانحے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی ہے، یہ لمحہ دکھ اور یکجہتی کا ہے۔
پاکستان کے فرید محمد عارف اور ریان ملک نے کے بی سی پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈچ انٹرنیشنل یوتھ ریگاٹا کے پہلے دن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اوپن مینز ڈبل اسکَل ریس میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔
جرمن اسٹارٹ اپ دی ایکسپلوریشن کمپنی (TEC) کے تحت خلا میں بھیجا جانے والا نِکس (Nyx) کیپسول، جو اسپیس ایکس کے اشتراک سے لانچ کیا گیا تھا
خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک نے فلسطین کے حق میں آواز بلند کی۔
ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ اور ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ و بلوں میں بے تحاشا اضافہ عوام کو پریشان کیے ہوئے ہے
حذیفہ ارشد نے انڈر 10 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔
ترجمان کے مطابق پرواز کو فوری طور پر لاہور واپس اتار لیا گیا ہے اور 149 مسافروں کو اف لوڈ کردیا گیا ہے۔
یہ خلائی جسم برف اور گیس پر مشتمل ہے اور اپنی ساخت کے لحاظ سے ایک برفانی گولا یا icy snowball کی مانند ہے
ویڈیو میں زکربرگ نہایت خوشگوار انداز میں دکھائی دیتے ہیں اور ان کے اس انوکھے جشن پر سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے لیکن مزاح سے بھرپور تبصرے کیے۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام آج مکمل کر لیا جائے گا
پارس نے خاص طور پر چاند اور کیتو کے امتزاج کو ایک نیک شگون قرار نہیں دیا اور کہا کہ یہ ذہنی دباؤ اور اعصابی نظام کی خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔
یومِ عاشور پر شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم عاشور کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔