• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پورا دن بجلی نہ ہونے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، آئیسکو


آئیسکو ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز صبح 9 سے شام 7 بجے تک بجلی کی عدم فراہمی کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔

ترجمان واپڈا کا کہنا تھا کہ پیک آورز میں واپڈا کی پن بجلی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ ہفتے کے روز پیک آورز میں نیشنل گرڈ کو تقریباً 7 ہزار 450 میگاواٹ پن بجلی فراہم کی گئی۔

ترجمان نے کہا کہ ہفتے کو پیک آورز میں تربیلا سے 3 ہزار 850 میگاواٹ سے زائد پن بجلی پیدا کی گئی۔

تازہ ترین