• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1ارب کی 66ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈر تخمینہ لاگت سے 15فیصد کم پر نیلام

ملتان(سٹاف رپورٹر) پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام احمد پور شرقیہ میں 1ارب روپے کی 66ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز تخمینہ لاگت سے 15فیصد کم ریٹ پر نیلام کردیئے گئے، جس سے محکمہ کو بچت کی مد میں 18کروڑ روپے کا ریکارڈ فائدہ ہوا ہے ، ٹینڈرز فیس کی مد میں پی ڈبلیو ڈی کو 20لاکھ روپے کی آمدنی ہوئی ہے، نیلام کمیٹی میں ڈی او و سیکرٹری راشد اقبال پراچہ اور ایگزیکٹو انجینئر حافظ احمد علی شامل تھے۔
ملتان سے مزید