ایلون مسک کو اوپن اے آئی کیس میں شکست، عدالت نے مقدمہ مسترد کر دیا
امریکی عدالت نے ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی کے خلاف ایلون مسک کا مقدمہ خارج کرتے ہوئے قرار دیا کہ اُنہوں نے قانونی کارروائی بہت دیر سے شروع کی جس کے باعث مقدمہ مقررہ مدت کے قانون کے تحت ناقابلِ سماعت ہو گیا ہے۔