• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشہرہ، باپ نے آئس کے عادی بیٹے کو پتھر مارکر قتل کردیا

نوشہرہ (نمائندہ جنگ)نوشہرہ کے علاقے اکبر پورہ میں باپ نے آئس کے نشے کے عادی بیٹے کی اپنی بہن کے ساتھ آئے روز لڑائی جھگڑوں سے عاجز آکر بیٹے کے سر پر پتھر مارکر قتل کردیا بیٹی نے والد کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا، ملزم فرار پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

تازہ ترین