• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بجٹ سے عوامی مفادات کی زیادہ توقعات نہیں، نسیم شاہ ایڈووکیٹ

کراچی(پ ر)سندھ یونٹی بورڈ کے صدر سید نسیم شاہ ایڈووکیٹ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی میزانیہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ در حقیقت ایک ہاتھ سے دو اور دوسرے ہاتھ سے واپس لے لو کامصداق ہے جس سے عوامی مفادات کے تناظر میں بہت زیادہ توقعات وابستہ نہیں کی جا سکتیں،انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم لیویز میں بتدریج اضافے سے نہ صرف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا بلکہ عام استعمال کی اشیا بھی قدرے مہنگی ہوجائینگی۔

تازہ ترین