• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافے ہوا ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سے اس اضافے کے ساتھ ہی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے سے 94 ہزار 393 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے 1859 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین