کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے اقدام قتل اور جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں عدم ثبوت وشواہد کی بناپر اے این پی کے علاقائی ذمہ دار شین گل اور قاسم سمیت 7 کارکنان کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
خادم الحرمین الشریفین کی نیابت میں نیا غلافِ کعبہ حوالے کرنے کی تقریب ہوئی۔
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ گوشت کے ساتھ سلاد، سبزیاں اور پانی کا زیادہ استعمال معدے کے مسائل سے بچا سکتا ہے۔
تحقیقات کے دوران دونوں ملزمان سے جائے وقوع پر پورا منظر دوبارہ دہرانے کو کہا جائے گا۔
بشریٰ انصاری کے مطابق پاکستان کو اس وقت معاشی مشکلات، محدود وسائل اور بڑھتی ہوئی آبادی جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے
ماسٹر شیف انڈیا کے پہلے سیزن کی فاتح کنٹسٹنٹ، معروف شیف پنکج بھدوریا نے انکشاف کیا ہے کہ اِن میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص ہوئی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 6118 پوائنٹس کے اضافے سے 173962 پر بند ہوا۔
وسیم اکرم نے لکھا کہ الحمد للّٰہ! اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے حجِ بیت اللّٰہ کی سعادت سے نوازا۔
لاہور میں عید پر حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار افراد پر 152 مقدمات درج کر لیے گئے۔
سرگودھا میں گھریلو ناچاقی سے تنگ آ کر خاتون نے خودکشی کر لی۔
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ امریکا اب امیر ممالک کے دفاعی اخراجات کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔
تیز ہواؤں اور دشوار گزار راستوں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا رہا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں لیٹر غیرقانونی ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا۔
واشنگٹن، وائٹ ہاؤس سیچویشن روم میں اہم اجلاس کا ہوا۔امریکی اخبارکا کہنا ہے کہ ٹرمپ ایران سے جنگ بندی میں توسیع کے معاہدے پر فیصلہ نہ کر سکے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے۔
اس سال 27 لاکھ 50 ہزار گائیں اور بیل قربان کیے گئے۔ 42 لاکھ بکرے، 5 لاکھ بھیڑیں اور 25 ہزار اونٹ قربان کئے گئے۔
امریکی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔