• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ غلام محمد (مختار حسین لُطفی/نامہ نگار) سندھ حکومت کے تمام سرکاری ملازمین کے لئے تنخواہوں میں 20 فی صد عبوری امدادی الاؤنس کا اعلان کیا ہے۔ 

گریڈ 1 سے گریڈ 22 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ہونے والے مجوزہ کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ اضافے کا گوشوارہ ترتیب دیا گیا ہے۔

تازہ ترین