کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 400روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 1856 ڈالر سے بڑھ کر 1859ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
سعد الکعبی نے کہا کہ ایرانی حملوں سے وہ تنصیبات متاثر ہوئیں جہاں سے 17 فیصد برآمدی ایل این جی تیار ہوتی تھی،
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم نے کہا کہ پاکستان اس وقت جنگ رکوانے کی بہترین پوزیشن میں ہے کیونکہ مسلم دنیا میں قیادت کا فقدان ہے، پاکستان کے پاس بہترین موقع ہے کہ پاکستان جنگ رکوانے کے لیے آگے آئے۔
جاپانی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران جب ایک صحافی نے پوچھا کہ جاپان جیسے اتحادی کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی، تو ٹرمپ نے کہا کہ ہم زیادہ سگنل نہیں دینا چاہتے تھے، ہم نے اچانک اور بھرپور کارروائی کی۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے جب1981 میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو انکے سر پر بال نہیں تھے دوسرے لفظوں وہ گنجے تھے اور بہت سے لوگوں نے ان کے اداکار بننے کے خواب پر سوال اٹھائے۔ تاہم بعد میں انہوں نے دل والے دلہنیا لے جائیں گے، ہم آپ کے ہیں کون اور دی کشمیر فائلز جیسی کامیاب فلموں میں کام کرکے اس سوال کا جواب دیا۔
اداکار راجپال یادو کے خلاف 9 کروڑ روپے کے قرض اور چیک باؤنس کیس میں دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز ان کی عبوری ضمانت یکم اپریل تک بڑھا دی۔
برٹش پاکستانی عثمان شاہ برطانیہ میں ایک اسٹال پر کھجوریں فروخت کرتے ہیں، برطانوی حکام کو ان کا اقدام پسند آیا، جس کے بعد ان کی تصویر ہیتھرو ایئرپورٹ پر لگا دی گئی تھی۔
ایس ایس پی اے وی سی سی آصف بلوچ کے مطابق سپر ہائی وے کراچی پر نجی سوسائٹی کے قریب سے نوجوان کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی گئی۔
برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا کہ سپلائی چین متاثر ہونے کے باعث کلبز کو مکمل تعداد میں گیندیں فراہم کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
کویت پیٹرولیم کارپوریشن نے بتایا کہ مینا عبداللّٰہ اور مینا الاحمدی ریفائنریز میں سے ایک آپریشنل یونٹ کو آج صبح ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس سے محدود آگ بھڑک اٹھی۔
آبنائے ہرمز پر برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، نیدر لینڈز اور جاپان نے مشترکا بیان جاری کیا ہے۔ اس حوالے سے خبر ایجنسی کے مطابق مشترکا بیان میں آبنائے ہرمز سے متعلق مدد کی پیشکش اور توانائی کی منڈیاں مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
قائد اعظم ٹرافی میں 10 ریجن کی طرف سے مجموعی طور پر 226 کھلاڑی کھیلے۔ جس میں پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ 26-2025ء میں شامل 24 کھلاڑی بھی ملک کا سب سے بڑا فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کھیلے
قیدیوں کو اہل خانہ سے ملاقات کا حق قانونی، انسانی ہمدردی کے تحت یقینی بنایا جائے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا خط
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اسرائیلی شہر حیفہ کے بجلی گھر کو نشانہ بنایا ہے، جس کے بعد حیفہ کے مختلف علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی
کیپٹن ہاکنز نے کہا کہ طیارہ محفوظ طریقے سے اتر گیا، اور پائلٹ کی حالت مستحکم ہے، اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
برطانیہ اور یورپ میں گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران جنگ سے توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا میزائل پروگرام کسی جارحانہ عزائم کا حصہ نہیں،