• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 اضلاع کے انسپکشن ججز کی تبدیلی کی منظوری

لاہور ( وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تین اضلاع کی عدالتوں کے انسپکشن ججز کی تبدیلی کی منظوری دیدی، نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا،جسٹس وحید خان سیالکوٹ ، جسٹس عاصم حفیظ میانوالی ، اور جسٹس صادق محمود خرم پاکپتن شریف کی ضلعی عدالتوں کے انسپکشن جج مقرر کردیئے گئے۔
تازہ ترین