• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ جلیل آباد کی حدود میں نامعلوم افراد کی گھرکےباہر ہوائی فائرنگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ جلیل آباد کے علاقے نامعلوم افراد کا شہری کے گھر پر ہوائی فائرنگ۔تفصیل کے مطابق گراس منڈی نزد کرسچن قبرستان کا رہائشی محمد طلحہ اپنے گھر میں موجود تھا کہ موٹرسائیکل پر سوار دونامعلوم افراد نے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ شروع کردی اور فرار ہوگئے،واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر دوچلیدہ خول قبضے میں لیکر فرار ہونے والے ملزمان کے خلاف تفتیش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین