• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر پیرا میڈیکس کی اپیل پر دو برطرف ملازمین ملازمت پر بحال

ملتان (سٹاف رپورٹر)پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن نشتر ہسپتال کے وفد کی اپیل پر ایم ایس ڈاکٹر شاہد محمود بخاری نے دو برطرف ملازمین رب نواز اور فہد لوٹھڑ کو ملازمت پر بحال کردیا۔ایسوسی ایشن کے صدر عامر علی چئیرمین وسیم سلیم جنرل سیکرٹری سعید احمد نے ایم ایس کو کہا تھا کہ سے برخاست ملازمین اور ان کے بچے بے روزگاری کے عالم میں شدید پریشان ہیں انہوں نے ایم ایس کو یقین دہانی کروائی کہ ملازمین آئندہ اپنے ذمہ کام بھر پور لگن اور ذمہ داری سے کریں گے شکایت کا موقع نہ دیں گے۔
تازہ ترین