• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لال حویلی کی ویڈیو بنانیوالا مشتبہ شخص گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)لال حویلی کی ویڈیوبنانے والے مشتبہ شخص کوحراست میں لے لیاگیا۔

ذرائع کے مطابق ہفتہ کی دوپہر تھانہ وارث خان کے علاقہ بوہڑبازارمیں واقع وفاقی وزیرداخلہ کی رہائش گاہ لال حویلی کی اپنے موبائل فون کے ذریعے ویڈیوبنانے والے ایک شخص کوپولیس نے حراست میں لے لیا۔

جس کانام مسلم خان سکنہ ضلع مردان بتایاجاتاہے ۔

پولیس نے اسے بعدازاں تھانہ وارث خان منتقل کردیا۔

تازہ ترین