• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ کے اثرات عوام تک آنا شروع ہوگئے،پیپلزپارٹی

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر چودھری اسلم گل نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے بجٹ پاس نہیں ہوئے مگر انکے اثرات عوام پر آ نا شروع ہو گئے ہیں،ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ حکومتی کار پردازیوں کا پردہ چاک کرنے کیلئےکافی ہے۔ مزیدبرآں منور انجم نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ تقریبات ملک بھر میں تحصیل کی سطح پر منعقد کی جائیں گی ۔
تازہ ترین