وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کی ریڑھی بان مارکیٹ کا دورہ کیا اور خود گاڑی ڈرائیو بھی کی۔
عمران خان خود گاڑی چلاتے ہوئے اچانک وہاں پہنچے اور مارکیٹ کا جائزہ لیا۔
مارکیٹ میں موجود عوام وزیر اعظم عمران خان اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔
امریکی سینیٹر رافیل وارنوک نے ایران میں اسکول پر ہونے والے حملے میں 170 سے زائد طالبات کی شہادت پر شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ انسانی ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا اور خوف و ہراس پیدا کرنے والا ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں قائم کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو رون ہبارڈ نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے۔
سوشل میڈیا کے ذریعے نریندر مودی نے آگاہ کیا کہ انہوں نے خطے کی سنگین صورتحال پر ایرانی صدر سے بات چیت کی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرمی کی شدت میں مذید اضافے کا امکان ہے۔
شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ اُن نے اپنی بیٹی کے ہمراہ پستول اور دیگر ہلکے ہتھیار بنانے والی فیکٹری کا دورہ کیا۔
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کئی مقبول مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) کے چیٹ بوٹس کم عمر صارفین کو پرتشدد اور حملوں کی منصوبہ بندی سے روکنے کے بجائے ان کی مدد کرتے ہیں۔
مقررین نے اقوامِ متحدہ کے خصوصی رپورٹرز کو مقبوضہ کشمیر، دہلی اور منی پور تک فوری رسائی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگادی۔
کراچی میں آج دوپہر 12 بجے سے مختلف سڑکیں بند کر دی جائیں گی۔
کامران ٹیسوری سعودی عرب میں چند روز قیام کریں گے۔
ڈی آئی جی طارق دھاریجو کے مطابق صدر کی رہائشی لڑکی 3 روز سے لاپتہ تھی۔
نیوزی لینڈ کرکٹ نے لیوک رونکی اور جیکب اورم کے متبادل کوچز کا اعلان بھی کر دیا ہے۔
امریکا، اسرائیل اور ایران جنگ کے باعث متاثر ہونے والا پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن مستحکم ہونے لگا۔
چیا سیڈز (تخمِ داؤدی) کو انتہائی صحت بخش غذا سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، فائبر، پروٹین، وٹامنز اور معدنیات بڑی مقدار میں موجود ہوتے ہیں، یہ ہاضمہ بہتر بنانے، جسم میں سوزش کم کرنے اور وزن کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اس جنگ نے اسرائیل کو خطے میں نئے اتحاد قائم کرنے کا موقع دیا ہے، جو ماضی میں ممکن نہیں تھا، لیکن اب ہم اپنی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔