• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صارف نے شین وارن کو اسپن کا سبق پڑھادیا


کنگ آف اسپن، شین وار کو سوشل میڈيا پر ایک صارف نے اسپن کا سبق پڑھادیا۔

شین وارن نے نیوزی لینڈ اور بھارت کے جاری ٹیسٹ پر تبصرے میں لکھا کہ انہیں سمجھ نہیں آرہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں اسپنر کو شامل کیوں نہیں کیا گیا؟، کیوں کہ موسم کی وجہ سے لگتا ہے کہ وکٹ اسپن ہوگی۔

ایک صارف نے شین وارن کو جواب میں لکھا کہ شین کیا آپ کومعلوم ہے کہ اسپن کیسے ہوتی ہے، گیند اسپن اس وقت ہوتی ہے جب پچ خشک ہوتی ہے، اور موسم کی وجہ سے پورے ٹیسٹ میں وکٹ کا خشک ہونا ناممکن ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید