• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جڑانوالہ میں لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

جڑانوالہ میں لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ نے شوہر سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر رکھا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  مقدمے کی رنجش پر ملزم نے بیوی پر فائرنگ کر دی۔

 ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزم کی تلاش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید