• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے مختلف علاقوں میں شادی ہال کھول دیے گئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں شادی ہال کھول دیے گئے۔

فیڈرل بی ایریا، نارتھ ناظم آباد، واٹر پمپ، گلشن اقبال، گلستان جوہر اور  کورنگی میں شادی ہال کھول دیئے گئے۔

اورنگی ٹاؤن، شاہ فیصل، ماڈل کالونی، سرجانی ٹاؤن اور نارتھ کراچی میں بھی مالکان نے شادی ہال کھول دیئے۔

شادی ہال کھولنے پر مالکان کی جانب سے مٹھائی بھی بانٹی گئی۔

تازہ ترین